مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم) — Page iv
مشعل راہ جلد پنجم حصہ چہارم خلافت کی اطاعت نہایت اعلیٰ درجہ کی ہو viii ہو جماعتی نظام ایک اعلیٰ انتظام ہے بعض نادانوں کے اعتراضات کے عہدیدار اپنے آپ کو عقل کل نہ سمجھیں ہر کمیشن تقوی شعار لوگوں پر مشتمل ہونا چاہیے عہد یدار خلیفہ وقت کی اطاعت کے اعلیٰ معیار قائم کریں جماعتی اور ذیلی عہد یداران اطاعت کا معیار بڑھائیں مربیان کرام کو قیمتی ہدایات خلیفہ وقت کی فوری اطاعت کرنی چاہیے ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی جماعت احمدیہ جرمنی کے احمدی طلبہ کے ساتھ میٹنگ احمدی طلبہ کا بنیادی فرض قرآن کا ترجمہ اور پنجگانہ نماز کی پابندی لا جماعت کی بدنامی کا باعث نہ بنیں حمد مضامین اختیار کرتے ہوئے بھیڑ چال نہ ہو ہر طلبہ کے ساتھ سوال و جواب واقفين نوجرمنی کے ساتھ میٹنگ واقفین اپنی دلچسپی کے شعبوں میں جائیں واقفین تجدید وقف کریں کہ روزانہ تلاوت با ترجمہ کریں کتب مسیح موعود اور نوافل کی ادائیگی کی طرف توجہ کریں موبائیل فون اور کھیل کے بارہ ہدایت واقفین کو جامع نصائح 32 45 سالانه اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی سے اختتامی خطاب۔۔۔۔۔۔50