مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 180 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 180

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 180 ارشادات حضرت خلیفہ لمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے زمانے کے تھے، انہوں نے بھی، سب نے یہ تسلیم کر لیا کہ اسلام کی اور مسلمانوں کی حالت نہایت ابتر ہے۔لیکن ہم سے وعدہ تو جیسا کہ میں نے کہا، یہ تھا کہ ایمان ثریا پر بھی چلا گیا تو اللہ تعالیٰ ایک شخص کو بھیجے گا جو ایمان کو واپس لے کر آئے گا۔اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا۔لیکن بہر حال یہ جواللہ تعالیٰ کے وعدہ پر غور نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہ ابھی تک یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نہیں آرہا۔۔۔۔الفضل انٹر نیشنل 24 فروری تا 3 مارچ 2006ء)