مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page xiii
ارشادات حضرت خلیفة لمسیح الخامس ایدہ اللہتعالی 120 127 128 130 134 xii مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم مجلس خدام الاحمدیه UKکے سالانہ اجتماع سے خطاب۔اجتماعات کے مقاصد و فوائد بعض اوقات ستی کو احتیاط کا نام دے دیا جاتا ہے قوموں کی زندگی صرف ایک نسل کی زندگی نہیں ہوتی حمد عہد یداروں کی ذمہ داری حمد اپنے عہد پورے کریں حمد سچ کو نہیں چھوڑنا ترقی کے لئے محبت واتفاق ضروری ہے قوم کی اصلاح آپ کی اصلاح سے وابستہ ہے احمدی طالب علم کو زیادہ سے زیادہ پڑھنا چاہیے خطبه جمعه فرموده 7/اکتوبر 2005ء سے اقتباس ع میں دوسروں کے عیوب تلاش نہ کریں خطبه جمعه فرموده 14 اکتوبر 2005ء سے اقتباسات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پاکیزہ نمونہ زلزلہ کے موقع پر ہے ہر احمدی آفات سے پناہ مانگے خطبه جمعه فرموده 21 اکتوبر 2005ء سے اقتباسات تلاوت قرآن کریم کے سنہرے اصول ہو حضور انور کا تلاوت کا طریق قرآن کریم کو ایک مہجور کی طرح نہ چھوڑیں خطبه عيد فرموده 4 نومبر 2005 ء سے اقتباسات۔نماز کا چھوڑ نا شرک کے قریب کر دیتا ہے جو والدین کے ساتھ حسن سلوک کریں