مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 86 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 86

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 86 ارشادات حضرت خلیفہ لمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ ہے۔فریج ممالک میں بھیجیں تو بول چال کے فقرات جلد سیکھ لیتے ہیں۔ایک بچی کے سوال پر حضور انور نے فرمایا کہ علم حاصل کر کے اگر ملازمت کرنا چاہتی ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ملازمت ایسی کریں جس میں احمدی عورت کا تقدس مجروح نہ ہو رہا ہو۔احمدی عورت کا مقام اور انفرادیت متاثر نہ ہو رہی ہو۔اپنے لباس اور پردہ کا خیال رکھتے ہوئے ملازمت کریں۔احمد یہ سٹودنٹس ایسوسی ایشن کے ساتھ یہ میٹنگ ساڑھے نو بجے تک جاری رہی۔میٹنگ کے اختتام پر حضور انور نے دعا کروائی۔الفضل انٹر نیشنل 7 تا 13 اکتوبر 2005ء)