مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page vii of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page vii

ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی مشعل راه جلد پنجم حصہ دوم کمیٹی نے اس کے تمام حوالہ جات اور متن اصل سے چیک کیے، پروف ریڈنگ کی اور اپنے محبوب امام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کو مشعل راہ جلد پنجم حصہ دوم کی صورت میں مدون کرنے کی سعادت پائی۔کمیٹی میں مکرم عبد الحق بدر صاحب، مکرم طارق محمود بلوچ صاحب ،مکرم محمد عباس احمد صاحب اور مکرم میرا نجم پرویز صاحب شامل تھے۔ان کے علاوہ مکرم عامر سہیل صاحب ، مکرم سالک احمد صاحب ، مکرم کا شف عدیل صاحب، مکرم طاہر احمد مختار صاحب اور مکرم فراست احمد صاحب نے بھی بہت محنت اور محبت سے کام کیا۔فجز اھم اللہ احسن الجزاء اس کتاب کی تیاری اور اشاعت میں مکرم نصیر احمد قمر صاحب ایڈیشنل وکیل الاشاعت وایڈیٹر الفضل انٹرنیشنل ہمکرم عبدالماجد طاہر صاحب ایڈیشنل وکیل التبشیر ، مکرم نصیر احمد شاہ صاحب چیئر مین ایم ، ٹی اے نے خصوصی تعاون فرمایا ہے۔اس کے علاوہ مکرم شاہد محمود احمد صاحب، مکرم اقبال احمد زبیر صاحب ، مکرم طارق محمود صاحب پانی پتی ، مکرم موید ایاز صاحب، مکرم محمد صادق ناصر صاحب اور عملہ خلافت لائبریری کا بھی بھر پور تعاون حاصل رہا۔فجز اھم اللہ احسن الجزاء اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں خلافت احمدیہ کے ہمیشہ حقیقی وفادار خادم بنائے رکھے۔آمین