مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page 159
مشعل راه جلد پنجم حصہ دوم 159 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی کو بھی اس سے رد کرنا ہوگا۔ہمارے پاس تو اتنی دلیلیں ہیں کہ ان کے پاس اتنی اپنے دفاع کے لیے نہیں ہیں۔لیکن کیونکہ مسلمان تمام انبیاء کو مانتے ہیں۔اس لیے انبیاء کے خلاف تو کوئی بات کر نہیں سکتے اور یہ لوگ بے شرم ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کیچڑ اچھالنے کی ہر وقت کوشش کرتے رہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں کے شر سے پناہ دے۔الفضل انٹر نیشنل 4 تا 10 مارچ 2005ء)