مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 67 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 67

مشعل راه جلد پنجم 67 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی اجتماع خدام الاحمدیہ آسٹریلیا منعقدہ 3 تا5اکتوبر 2003ء کے موقع پر پیغام نمازوں کی ادائیگی کی طرف خصوصی توجہ دیں بچپن ہی سے نماز کی طرف توجہ کریں دنیا کی فتح کی خواہیں لغو ہیں اگر ہم اپنے نفسوں پر فتح نہ پاسکیں