مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 3 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 3

مشعل راه جلد پنجم 3 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی احباب جماعت کے نام محبت بھرا خصوصی پیغام 11 مئی 2003ء ہماری ساری ترقیات کا دارو مدار خلافت سے وابستگی میں پنہاں ہے بکثرت دعائیں کریں اور ثابت کر دیں کہ ہمیشہ کی طرح آج بھی قدرت ثانیہ اور جماعت ایک ہی وجود ہیں اور انشاء اللہ ہمیشہ رہیں گے خلافت کی اطاعت کے جذبہ کو دائمی بنائیں۔اس حبل اللہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں قدرت ثانیہ خدا کی طرف سے ایک بڑا انعام ہے جس کا مقصد قوم کو متحد کرنا اور تفرقہ سے محفوظ رکھنا ہے امام سے وابستگی میں ہی سب برکتیں ہیں