مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 151 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 151

مشعل راه جلد پنجم 151 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی ببینن میں مختلف وفود سے خطاب فرمودہ 6 را پریل 2004 ء حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد امام مہدی نے آکر دوبارہ جس تعلیم کو زندہ کیا، اس پر عمل کریں ہر ضرورت کے لئے خدا کے حضور جھکنا چاہیے گھر کا ہر فرد نماز ادا کرنے والا بن جائے۔نمازوں کی ادائیگی کی اپنی عورتوں اور بچوں کو بھی عادت ڈالنی ہے نماز سے بڑھ کر کوئی وظیفہ نہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ماننے کے بعد اپنے اندر تبدیلی پیدا کرنی ضروری ہے