مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 141
مشعل راه جلد پنجم 邀 141 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی احمدیہ۔۔۔ریڈیو بورکینافاسو پر خصوصی پیغام فرمودہ 31 مارچ 2004ء پہلی نصیحت میں آپ کو یہ کرتا ہوں کہ پنج وقتہ نماز کا اہتمام کریں والدین نے اگر اپنے بچوں کی صحیح تربیت نہ کی اور نمازوں کا عادی نہ بنایا تو آخرت میں وہ جواب دہ ہوں گے تعلیم حاصل کرنی لازمی ہے ہر احمدی خواہ وہ کسی میدان میں بھی ہوں وہ سچائی اختیار کرے ہر میدان میں احمدی دوسروں سے ممتاز نظر آئے