مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 137 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 137

مشعل راه جلد پنجم 137 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 26 مارچ 2004ء سے اقتباس احمدی کے لئے ضروری ہے کہ جونور ہدایت اس نے حاصل کیا ہے وہ اپنی نسلوں میں بھی جاری کرے اللہ کرے کہ ہماری نسلیں اللہ تعالیٰ کے احکامات سے دور جانے والی نہ ہوں