مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 113
مشعل راه جلد پنجم 113 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 12 دسمبر 2003ء سے اقتباس انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچیں کاروبار اور لین دین کے معاملات میں دیانت داری سے کام لیں شیطانی خیالات اور اعمال سے بچنے کی جامع دعا کارکنان اور عہدیداران کے نقائص تلاش نہ کریں غلط افکار اور عریاں فلموں سے بچیں