مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 111 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 111

مشعل راه جلد پنجم 111 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرموده 28 نومبر 2003ء سے اقتباس جہاں احمدی آبادیاں ہیں ( بیوت الذکر ) کو آبا در کھنے کی کوشش کریں چاہیے کہ ہم سب مل کر دعائیں کریں