مشعل راہ جلد سوم — Page 637
مشعل راه جلد سوم 637 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 3 جولائی 1998ء سے اقتباس بچوں کے والدین پر حقوق آنحضور نے فرمایا ہے کہ اپنے بچوں سے عزت کے ساتھ پیش آیا کرو اور ان کی تربیت کرو قتل اولاد سے بچوں کا روحانی قتل بھی مراد ہے جماعت احمدیہ امریکہ کو اپنی اولاد کی طرف پہلے سے بڑھ کر توجہ دینے کی ضرورت ہے وقت کی چند لمحوں کی ملاقات بھی بعض دفعہ سرمایہ حیات بن جاتی ہے ☆