مشعل راہ جلد سوم — Page 601
مشعل راه جلد سوم 601 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرمودہ 24 مئی 1998ء امت مسلمہ کی وجہ فضیلت ہر وہ امت جو بنی نوع انسان کی بھلائی کے لئے ہوگی وہ بہتر ہوگی نهي عن المنکر کرنی ہے تو بہترین ذریعہ نماز ہے جب سے مسلمانوں نے نماز کو ترک کیا وہ خود متروک ہو گئے خدام الاحمدیہ جرمنی سے حضور کا اظہار خوشنودی ہجرت کے فوائد نو مبائعین کی طرف پہلے سے بڑھ کر توجہ دیں کیونکہ اللہ کی خاطر انہوں نے بھی تو ایک ہجرت کی ہے لله کہے ہے کہے