مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 501 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 501

مشعل راه جلد سوم 501 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرموده 30 مئی 1993۔جرمنی میں نماز باجماعت کی حاضری کا شاندار نمونہ روس میں روحانی انقلابی کی پیشگوئی جرمنی میں روحانی انقلاب کی پیشگوئی جرمن قوم تک پہنچنے کے لئے بعض بنیادی صفات نفرتوں سے بچنے کے لئے اسوہ محد مصطفی اختیار کریں عصمت کی حفاظت