مشعل راہ جلد سوم — Page 427
حيم مشعل راه جلد سوم 427 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ کے چھٹے سالانہ یورپین اجتماع سے افتتاحی خطاب فرمودہ 15 ستمبر 1989ء خدام الاحمدیہ دیگر تنظیمات سے روابط پیدا کرے ( دین حق ) کی طرف یورپ کا بڑھتا ہوا رجحان حسین ( دین حق ) کی تصویر خدام نے دکھانی ہے خدام گر دو پیش سے ایسا تعلق پیدا کریں جو ان کو حرکت میں لائے جماعت احمدیہ کی موثر قوت عمل۔۔۔و قار عمل