مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 391 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 391

مشعل راه جلد سوم 391 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ کے پانچویں سالانہ یورپین اجتماع سے اختتامی خطاب (خلاصہ ) فرمودہ 9اکتوبر 1988ء اجتماعات میں شمولیت کی برکت اور فائدہ ذکر الہی کی مجالس میں فرشتوں کا نزول اور اس کے مشاہدات ربوہ میں مخالفین کی اجتماعات پر پابندی لگانے کی بزدلانہ کوشش اور اس کا پس منظر دینی معلومات کی تمام تر ذمہ داری تنظیموں پر عائد ہوتی ہے ہماری کھیلوں کا معیار دنیا کے معیاروں سے بہت پیچھے ہے اس کو بلند کرنے کی طرف توجہ کرنی چاہیے۔ماله۔۔۔۔عالمی روحانی مقابلہ اور اس کے نشانات اس قسم کے روحانی مقابلے بعض دفعہ ہزاروں سال کے بعد نصیب ہوا کرتے ہیں۔آپ خوش نصیب ہیں جو اس زمانے میں رہ رہے ہیں ☆ ☆ ☆