مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 25 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 25

مشعل راه جلد سوم 25 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی احمدی آرکیٹکٹس اور انجینئر ز کے سالانہ کنونشن سے خطاب فرمودہ 14 اکتوبر 1982ء آپ احمدیت کی ایک علمی شاخ کا سرمایہ ہیں سبقت لے جانے کی کوشش اور عزم احمدی آرکیٹکٹس کو ایک لازوال دولت نصیب ہے حمدیانتداری اور تقویٰ کے معیار کو بلند کریں سائنس ، یورپ اور سچائی آپ آج اس سچائی کے نمائندے ہیں جو آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی ہے حمدی جماعت احمدیہ کو ہر علم کے میدان میں سینکڑوں عبدالسلام پیدا کرنے پڑیں گے ہے ہے دین کی غیرت آج صرف جماعت احمدیہ سے وابستہ ہے ماحول سے Ideas سیکھیں زندگی وقت کے ایک با مقصد مصرف کا نام ہے سائنسدانوں کے حالات پڑھیں