مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 259 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 259

ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 259 مجلس خدام الاحمدیہ کے تیسرے سالانہ یورپین اجتماع سے اختتامی خطاب فرمودہ 26 اکتوبر 1986ء خدا کے شیروں کی طرح ہمت بلند کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ عزم لے کر اٹھیں کہ اس ملک کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے آپ نے فتح کرنا ہے ملکوں اور جسموں پر قبضہ نہیں بلکہ فتح سے مراد دلوں اور روحوں پر قبضہ ہے جرمنی میں ( دین حق ) اور احمدیت کی ترقی کے نمایاں امکانات ہیں جرمن قوم یورپ کی باقی قوموں کی نسبت زیادہ سعید فطرت اور سعادت مند ہے اور ذمہ دار قوم ہے میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جرمن قوم میں ( دین حق ) قبول کرنے کی صلاحیتیں یورپ کی دوسری قوموں سے زیادہ ہیں ہر احمدی نوجوان، بوڑھے ،عورت ہر احمدی بچے کو بھی ( داعی الی اللہ ) بننا پڑے گا سنجیدگی سے جرمن زبان سیکھنے کی طرف توجہ دیں اور اس پر عبور حاصل کریں یورپ کو اگر ہلاکت سے بچانا ہے تو جرمن قوم کو ہلاکت سے بچائے بغیر یورپ نہیں بچ سکتا ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ مشعل راه جلد سوم