مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 241 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 241

مشعل راه جلد سوم ☆ ☆ 241 ارشادات حضرت خلیفة المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 8 نومبر 1985ء ذیلی تنظیموں کی اہمیت اور ذمہ داری مجلس عاملہ کا ہر ماہ ایک اجلاس خاص نماز کے موضوع پر ہو پھر یہ خدا کا کام ہو گا کہ آپکی حفاظت فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔اس دن کو قریب تر لائے جوظاہری فتح کا دن بھی ہوا کرتا ہے