مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 205 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 205

مشعل راه جلد سوم 205 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع کے اختتامی خطاب سے اقتباس فرموده 23 اکتوبر 1983ء ایک عظیم انقلاب اور ہماری ذمہ داریاں آپ جو خدام الاحمدیہ سے تعلق رکھتے ہیں یہ آپ کا عبادت کا زمانہ ہے وہ لوگ جو جوانی میں عبادت نہیں کرنا جانتے ان کی بڑھاپے کی عبادتیں بھی بے کار ہوتی ہیں بنی نوع انسان کی ہمدردی اے احمدی نو جوانو ! اٹھو اور دنیا میں پھیل جاؤ اور خدا کی محبت کی وہ بنسیاں بجاؤ جو اس دور کے کرشن نے تمہیں عطا کی ہیں ☆ ☆ ☆