مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 2
دومشعل دوم 2 فرموده ۱۹۶۶ء 2 صبح کے وقت ہر احمدی تلاوت قرآن کریم کرے حضرت خلیفہ مسیح الثالث رحم اللہ تعال نے فرمایا:- قرآن کریم سے اتنا پیار کرو کہ اتنا پیار تمہیں دنیا میں کسی اور چیز سے نہ ہو۔لیکن میں دیکھتا ہوں کہ جماعت اس طرف پوری طرح متوجہ نہیں ہورہی ہر احمدی کا گھر ایسا ہونا چاہئے کہ اس میں رہنے والا ہر فر د جو اس عمر کا ہے کہ وہ قرآن کریم پڑھ سکتا ہو صبح کے وقت اس کی تلاوت کر رہا ہو۔الفضل ۱۹ فروری ۱۹۲۶ء)