مشعل راہ۔ جلد دوم

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 259 of 610

مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 259

259 قرار دئے جائیں۔فرموده ۱۹۷۰ ء د و مشعل راه جلد دوم تا کہ اس کی نگاہ میں اس کے پیار اور اس کی رضا اور اس کی رحمتوں کے حق دار سمجھے جائیں۔آؤدعا کرلیں۔(اس پر معارف خطاب کے بعد حضور نے ہاتھ اٹھا کر دعا کرائی جس میں اجتماع میں شریک جملہ خدام اور دیگر احباب شریک ہوئے) (بحوالہ روزنامه الفضل ربوہ ۱۲ مئی ۱۹۷۱ء)