مشعل راہ۔ جلد دوم

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 219 of 610

مشعل راہ۔ جلد دوم — Page 219

219 فرموده ۱۹۶۹ء د و مشعل راه جلد دوم اور ہر نیا دور پہلے دور سے زیادہ بلندیوں کو حاصل کرنے والا ہو۔اللہ تعالیٰ پر ہمیں یہی بھروسہ ہے کہ وہ اپنے فضل سے ایسا ہی کرے گا اور ہم جو اس کے نہایت ہی عاجز بندے ہیں ہماری کوششوں میں وہ برکت ڈالے گا اور ہماری دعاؤں کو وہ قبول فرمائے گا اور اس کے نتیجہ میں ہمارے کاموں میں وہ عظمت اور وہ شان پیدا ہوگی اور ہماری کوششوں کے وہ بہترین نتائج نکلیں گے جو دُنیا کے لئے معجزات بن کر ظاہر ہوں گے۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت سے ہمیشہ نواز تار ہے۔آمین