مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 552
مصالح العرب۔جلد دوم گرفتاریوں کی تفصیل 524 15 مارچ 2010ء کی صبح صادق کے وقت کذب پر مبنی بعض الزامات کی آڑ میں معصوم احمدیوں کی گرفتاری کی کارروائی عمل میں لائی گی۔یہ گرفتاریاں تین مختلف گروپس میں ہوئیں۔پہلے گروپ میں مندرجہ ذیل احمدی شامل تھے: 1 - مکرم ڈاکٹر محمد حاتم بن مرحوم علمی الشافعی صاحب ( بیعت 1984ء) 2۔مکرم خالد عزت صاحب ( بیعت 2006ء) مج 3۔مکرم اشرف عبد الفاضل ابراہیم الخیال صاحب ( بیعت جنوری 2008ء) 4 - مکرم معروف صابر السید عبد اللہ صاحب (بیعت فروری 2008ء) 5 مکرم محمود و فدی محمد حسن صاحب ( بیعت مارچ 2008ء) 6 مکرم نصر عبد امنعم محمد نصر صاحب (بیعت مارچ 2008ء) 7 - مکرم ابراہیم محمود احمد سعد صاحب ( بیعت اپریل 2008ء) 8 - مکرم مصطفی حسن احمد صاحب ( بیعت جولائی 2008ء) 9 - مکرم ابراہیم مصطفی محمد الجابری عطاء اللہ ( بیعت اکتوبر 2008ء) دوسرے گروپ میں مندرجہ ذیل دو افراد جماعت کو گرفتار کیا گیا: عبدا 1 - مکرم عبد المنعم علی عبد السید علی صاحب (بیعت مارچ 2008ء) 2- مکرم عمادالدین عبد الحمید محمد فکار اشعینی صاحب (بیعت اپریل 2008) ان دو افراد جماعت کو تین ہفتوں تک قید میں رکھا گیا لیکن ان کے خلاف کوئی کیس رجسٹر نہ کیا گیا اور تین ہفتوں بعد ان کی رہائی عمل میں آگئی۔تیسرے گروپ میں مندرجہ ذیل دو افراد کو گرفتار کیا گیا: 1- مکرم سالم محمد سالم صاحب 2۔مکرم عادل حسن صاحب یہ دو اشخاص احمدی نہ تھے، بلکہ ان کی گرفتاری اپنے رشتہ داروں وغیرہ کے ساتھ احمدیت کے بارہ میں باتیں کرنے کے جرم میں عمل میں لائی گئی اور جب چند دنوں کی تحقیق کے بعد واضح