مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 171 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 171

مصالح العرب۔جلد دوم لندن میں خدمت 155 لندن پہنچ کر کچھ عرصہ کے لئے عربوں کی طرف سے خلیفہ وقت کی خدمت میں لکھے گئے عربی خطوط کے اردو ترجمہ میں اور تفسیر کبیر کے عربی ترجمہ میں مکرم عبد المؤمن طاہر صاحب کی معاونت کی توفیق ملی۔ازاں بعد حضورانور کی طرف سے دیگر کئی کام سپرد ہو گئے اور بالآخر پرائیویٹ سیکرٹری کے طور پر خدمت بجالانے کا ارشاد ہوا جسکی خدا وند تعالیٰ محض اپنے فضل واحسان کے ساتھ آج تک توفیق دیتا چلا جارہا ہے۔فالحمد للہ علی ذلک۔XXXXXXXXXXXX