مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک)

by Other Authors

Page 126 of 636

مصالح العرب (جلد 2 ۔۱۹۵۵ء تا ۲۰۱۱ء تک) — Page 126

110 مصالح العرب۔۔۔۔۔۔جلد دوم بعد مجھے خدا تعالیٰ کی طرف سے بتایا گیا کہ یہ لوگ تیری تصدیق کریں گے اور تجھ پر ایمان لائیں گے اور تجھ پر درود بھیجیں گے اور تیرے لئے دعائیں کریں گے اور میں تجھے برکت دوں گا یہاں کی تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے اور میں ان کو مخلصوں میں داخل کروں گا۔سیہ وہ خواب ہے جو میں نے دیکھی اور وہ الہام ہے جو خدائے علام کی طرف سے مجھ پر ہوا۔وہ لوگ جو دعائیں کریں گے ان میں سے بعض کے متعلق آپ کو خبر دی گئی کہ وہ کون ہیں؟ چنانچہ آپ کو یہ الہام ہوا: يَدْعُونَ لَكَ ابْدَالُ الشَّامِ وَعِبَادُ اللَّهِ مِنَ الْعَرَبِ۔“ ( تذکر و صفحه : 100 ) یعنی تیرے لئے شام کے ابدال دعا کرتے ہیں اور بندے خدا کے عرب میں سے دعا کرتے ہیں۔پھر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے آئینہ کمالات اسلام میں عربوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: السَّلَامُ عَلَيْكُمُ أَيُّهَا الْانْقِيَاءُ الْاَصْفِيَاءُ مِنَ الْعَرَبِ الْعُرْبَاءِ السَّلَامُ عَلَيْكُم يَا أَهْلَ اَرْضِ النُّبُوَّةِ وَحِيْرَانِ بَيْتِ اللهِ الْعُظمى أَنْتُمْ خَيْرُ أُمَمِ اِسْلَامِ وَخَيْرُ حِزْبِ اللهِ الأعلى - مَا كَانَ لِقَوْمٍ أَنْ يَبْلُغَ شَأْنَكُمْ قَدْ زِدُتُمُ شَرَفاً وَّمَحُدًا وَمَتَزِلًا - وَكَافِيُكُمُ مِنْ فَخْرٍ أَنَّ اللَّهَ افْتَتَحَ وَحُيَهِ مِنْ آدَمَ وَخَتَمَ عَلى نَبِيِّ كَانَ مِنْكُمْ وَمِنْ أَرْضِكُمْ وَطَناً وَمَاوى وَمَوْلِدًا - وَمَا أَدْرَاكُمُ مَنْ ذلِكَ النَّبِيُّ مُحَمَّدٌ الْمُصْطَفَى سَيِّدُ الاصْفِيَاءِ وَفَخُرُ الأَنْبِيَاءِ وَخَاتَمُ الرُّسُلِ وَاِمَامُ الوَرى-------- اللُّهُمْ فَصَلَّ وَسَلَّمَ وَبَارِك عَلَيْهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي الْأَرْضِ مِنَ الْقَطَرَاتِ والزَّرَّاتِ وَالْاَحْيَاءِ وَالْاَمْوَاتِ وَبِعَدَدِ كُلِّ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَبِعَدَدِ كُلِّ مَاظَهَرَ وَاخْتَفَى - وَبَلِّغُهُ مِنَّا سَلَامًا يَمُلُّا اَرَجَاءَ السَّمَاءِ - طُوبَى لِقَوْمٍ يَحْمِلُ نِيرَ مُحَمَّدٍ عَلَى رَقَبَتِهِ - وَطُوبَى لِقَلْبٍ أفضى إِلَيْهِ وَخَالَطَه وَفِى حُبِّهِ فَنى - يَا سُكَانَ اَرْضِ اَوطَأْتُهُ قَدَمُ