مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک)

by Other Authors

Page 54 of 635

مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 54

MAKHZAN -E- TASAWEER © 2009 حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے اپریل 1912 میں ایک وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دینی مدارس کا دورہ کیا۔اس دورہ کے دوران لکھنو میں لی گئی ایک تصویر کرسیوں پر دائیں سے بائیں: حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب ، حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب، حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب عرفانی صاحب کے ساتھ کھڑے ہوئے: حضرت حافظ روشن علی صاحب ، حضرت قاضی سید امیر حسین صاحب، اور عقب میں دائیں سے دوسرے نمبر پر حضرت سید عبدالحی العرب صاحب گھڑے ہیں۔(باقی لکھنو جماعت کے بعض مخلص احباب جماعت )