مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page 48
مصالح العرب۔۔۔۔۔جلد اول 46 حضرت عبد الوہاب صاحب بغدادی حضرت عبد الوہاب صاحب بغدادی سیاحت یا کاروبار کے لئے ملک ہند میں وارد ہوئے اور قبول حق کی توفیق پائی۔حضرت اقدس علیہ السلام نے کتاب البریہ میں آپ کا نام قاضی عبد الوہاب نائب قاضی ضلع بلاسپور ممالک متوسط 268 نمبر پر درج فرمایا ہے۔ممالک متوسط Middle East کو کہتے ہیں اور شاید بغداد کا علاقہ اس میں شامل تھا۔واللہ اعلم بالصواب)۔( بحوالہ تین سو تیرہ اصحاب صدق وصفا از نصر اللہ خان ناصر و عاصم جمالی صفحه 306