مصالح العرب (جلد 1 ۔ابتداء سے ۱۹۵۴ء تک) — Page i
عربوں میں تبلیغ احمدیت کے لئے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے خلفائے کرام کی بشارات، گرانقدر مساعی اور ان کے شیریں ثمرات کا ایمان افروز تذکرہ جلد اوّل (ابتداء سے 1954 ء تک) مؤلفه مربی سلسله عربک ڈیسک یو۔کے۔