مردانِ خدا

by Other Authors

Page 87 of 97

مردانِ خدا — Page 87

مردان خدا ۸۷ حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب شادی ہو گئی۔مولوی صاحب اور ان کے دو برادران کی شادیوں کے بعد جماعت احمدیہ کے خلاف مولویوں کا شور بڑھ جانے کی وجہ سے بعض دیگر بھائیوں کے جو رشتے برادری میں طے ہو چکے تھے ٹوٹ گئے۔برادری نے خود قطع تعلق کیا۔ہوگئے ( رفقاء احمد : جلد : دہم : صفحہ: ۲۸۸،۲۸۷) آپ نے ان تمام قسم کے مصائب و تکالیف کو برداشت کیا اور اس شعر کے مصداق سخت جاں ہیں ہم کسی کے بغض کی پروا نہیں دل قوی رکھتے ہیں ہم دردوں کی ہے ہم کو سہار -