مُقَام خَاتَم النّبیّیِن

by Other Authors

Page xvi of 280

مُقَام خَاتَم النّبیّیِن — Page xvi

صفحه نمه 127 128 131 133 134 138 142 146 147 مضمون مبر شمار 88 خالد محمود صاحب کے الزام کارڈ کہ بعض احکام میں اسلامی شریعت کا فتویٰ اور ہے اور مرزائی شریعت اور کہتی ہے۔89 امراؤل۔مسئلہ جہاد میں اختلاف اور ہمارا جواب۔90 امر دوم۔مرزا صاحب نے حیات مسیح کے قائلین کو گنہگار قرار دیا ہے اور اس کا جواب۔91 امرسوم۔مرزا صاحب نے زکوۃ وعشر وغیرہ کے علاوہ ایک ماہواری چندہ بھی فرض قرار دیا ہے اور اس کا جواب۔92 مولوی خالد محمود صاحب کا عقیدہ ختم نبوت میں چوتھی تبدیلی کے الزام کارڈ۔93 مولوی خالد محمود صاحب کا ایک مطالبہ اور اس کا جواب۔94 حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اپنے دعوئی مثیل مسیح کے متعلق مولوی خالد محمود صاحب کی بدگمانی اور اس کا جواب۔مولوی خالد محمود صاحب کی انقطاع نبوت کے متعلق پیش کردہ احادیث 95 حدیث لا نبی بعدی کا مفہوم اکابرین امت کے نزدیک یہ ہے کہ آپ کے بعد ایسا نبی نہیں آ سکتا جو آپ کی شریعت کو منسوخ xi کرنے والا ہو۔