مالی قربانی ایک تعارف — Page 44
مالی قربانی 44 یسے احباب جو انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے اور نہ ہی عہد یدار بن سکتے ہیں۔درج ذیل احباب کسی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے :- ا لازمی چندہ جات نہ دینے والے۔۲۔اٹھارہ سال سے کم عمر افراد۔ایسے احباب جو جماعت کی طرف سے زیر تعزیر ہوں۔جو زیر ایک تعارف ایسے عہد یدار جنہیں نظام جماعت نے معطل کر رکھا ہو ( معطل ہونے کے عرصہ کے دوران ) ایسے نادہندگان جو تاریخ انتخاب کے اعلان کے بعد محض اس لئے چندہ ادا کریں کہ وہ انتخاب میں حصہ لے سکیں ، اس عمل کو سختی سے رڈ کیا جائے۔ج۔نومبائعین بیعت کرنے کے ایک سال بعد انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں بشرطیکہ وہ دیگر قواعد پر پورا اترتے ہوں۔نوٹ:۔چندہ دہند وہ ہے جس کے ذمہ لازمی چندہ جات کا چھ ماہ سے زائد بقایا نہ ہو۔اس امر کا اطلاق ایسے احباب پر نہ ہو گا جو مرکز سے اقساط میں بقایا ادا کرنے کی اجازت حاصل کر چکے ہوں یا رعایتی شرح پر ادائیگی کرنے کی اجازت حاصل کر چکے ہوں۔تاہم ایسے احباب کا کسی عہدے کیلئے یا مجلس انتخاب کے ممبر کے طور پر چناؤ نہیں ہو سکتا سوائے اس کے کہ مرکز سے اس کی پیشگی اجازت لی جائے۔( قواعد وضوابط تحریک جدید ۱۸) مندرجہ ذیل احباب نظام جماعت میں عہدیدار نہیں بن سکتے :۔ا۔ایسے احباب جو مندرجہ بالا قاعدہ کے مطابق کسی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکتے۔۲- ایسا موصی جس کی وصیت صدرانجمن احمد یہ منسوخ کر چکی ہو۔۳- ایسا موصی جس کی وصیت انضباطی کارروائی کی وجہ سے منسوخ ہو چکی ہو۔۴۔ایسا شخص جو جماعتی چندہ جات یاذیلی تنظیموں کے چندہ جات کو ذاتی استعمال میں لایا ہو، وہ استعمال شدہ رقوم کی واپسی اور حضرت خلیفتہ المسیح کی طرف سے معافی ملنے کے تین سال بعد تک نہ تو عہد یدار چنا جا سکتا ہے اور نہ ہی عہدیدار نا مزد کیا جا سکتا ہے۔اگر ایسا شخص دوبارہ کوئی غلطی کرے تو وہ ہمیشہ کیلئے کسی بھی عہدے کے اہل نہیں رہے گا۔اس سلسلہ میں امیر اصدریا