ملائکۃ اللہ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 131

ملائکۃ اللہ — Page v

اللہ تعالیٰ اس کتاب کی اشاعت کو ہر لحاظ سے بابرکت کرے اور مسلمانوں میں موجود فرشتوں کے تعلق سے وہموں کو دور کرے اور ہم سب کو ملائکتہ اللہ کی حقیقت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملائکتہ اللہ کے ذریعہ فیوض و برکات الہیہ کو جذب کرنے کی سعادت عطا فرمائے۔آمین خاکار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان