مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 245
مکتوب ژ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی تینو۳ں کتابیں آپ کی طرف سے تحفہ مجھ کو ملا جَزَاکُمُ اللّٰہُ خَیْرًا۔تھوڑا تھوڑا میں نے تینوں کو دیکھ لیا ہے۔عمدہ اور مدلل بیان ہے۔خدا تعالیٰ جزائے خیر دے آمین۔آپ کو اس کی ہر یک موقع مناسب پر اشاعت کرنی چاہیے تا دو ہرا ثواب ہو۔والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ