مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 150
مکتوب نمبر۱۴ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ بخدمت میاں محمد دین صاحب پٹواری حلقہ بلانی۔ڈاکخانہ بیلہ ضلع گجرات السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ خط آپ کا دعا کے لئے حضرت صاحب کی خدمت میں آیا۔حضرت صاحب دعا فرماتے ہیں۔۱۸؍اپریل ۱۹۰۳ء والسلام عبد الکریم قادیان