مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 104 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 104

حضرت میاں محمد بخش صاحب ملتانی ؓ ذیل میں سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آج سے ۴۰ سال قبل کے ۲مکتوب گرامی شائع کئے جا رہے ہیں جو حضور علیہ السلام نے میاں محمد بخش صاحب ملتانی مرحوم کے استفسار پر اس وقت رقم فرمائے تھے جبکہ مرحوم ۱۹۰۳ء میں دارالامان میں قیام پذیر تھے۔حضور علیہ السلام کی اصل تحریر مرزا محمد ابراہیم صاحب نسیم آباد سٹیٹ (سندھ) کے پاس محفوظ ہے۔٭ خاکسار ملک فضل حسین کارکن صیغہ تالیف و تصنیف ٭ الفضل نمبر۲۵۲ جلد۳۱ مورخہ ۲۷؍اکتوبر ۱۹۴۳ء صفحہ ۳