مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 92 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 92

مکتوب حضرت مسیح موعود ؑ کا جواب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ افسوس کہ آپ نے جلد جانے کا ارادہ کیا ہے۔اچھا خدا تعالیٰ خیروعافیت سے پہنچاوے۔آمین۔آپ کی طرف سے مبلغ پانچ روپے اور پارچات پہنچ گئے۔جَزَاکُمُ اللّٰہُ خَیْرًا۔ان کی طرف السلام علیکم۔٭ خاکسار مرزا غلام احمد ٭ الحکم جلد ۳۸ نمبر۱مورخہ ۱۴؍جنوری ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۱