مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 505
مکتوب نمبر۱۲ژ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الکَرِیْمِ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر میں تاکید کرتے ہیں کہ اب عید گذر گئی ہے جس طرح ممکن ہو سرور سلطان کو قادیان پہنچادیں یا خود ایک دن کے لئے آکر چھوڑ جائیں۔باقی سب خیریت ہے۔بشیر احمد مڈل میں پاس ہو گیا ہے۔انار آج پہنچ گئے ہیں۔زیادہ خیریت۔۹؍نومبر ۱۹۰۷ء والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ