مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 132
حضرت مولوی صاحب نے ۷؍اپریل ۱۸۸۹ء کو بیعت کی۔آپ کی بیعت ۷۸نمبر پر درج ہے۔ازالہ اوہام میں مخلصین اور کتاب البریہ میں پرُامن جماعت میں آپ کا ذکر ہے۔آپ ایک مخلص اور فدائی احمدی تھے۔۳۱۳ کبار صحابہ میں جگہ پائی۔آپ نے ۳؍نومبر ۱۹۰۴ء کو اٹاوہ میں وفات پائی۔٭ ٭ تین سو تیرہ اصحاب صدق و صفا صفحہ ۱۸۹