مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 19
مکتوبات احمد ۱۹ حاصل ہوا کہ ایک وہ خلیفہ کی بیٹی اور دوسرے خلیفہ کی اہلیہ ہوں۔جلد سوم میں سمجھتا ہوں اس قدر تعارفی نوٹ کافی ہے۔تفصیل انشاء اللہ کتاب تعارف میں آئے گی جس کی پہلی جلد اللہ تعالیٰ نے توفیق دی تو اس سال شائع ہو گی۔اب میں ان کے نام کے مکتوبات درج کرتا ہوں۔وَبِاللهِ التَّوْفِيقِ