مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 114
مکتوبات احمد مکرمی 1+7 مکتوب نمبر ۳ ۲۳ السلام علیکم جلد سوم میں باعث علالت طبع اپنے لڑکے کے یعنی بشیر احمد کے سخت غم وہم میں گرفتار رہا ہوں۔آخر بقضاء ایز دی تنیس روز بیمار رہ کر انتقال کر گیا اِنَّا لِلهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رُجِعُوْنَ۔آج لڑکا فوت ہوا ہے۔٢٣٠ ۴ رنومبر ۱۸۸۸ء خاکسار غلام احمد از قادیان بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مکرمی اخویم مکتوب نمبر ۲۴ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ عنایت نامہ پہنچا۔یہ عاجزان دنوں میں اسی جگہ قادیان میں ہے آپ اسی جگہ بتوفیق حضرت باری جلّ شانہ تشریف لائیے۔باقی خیریت ہے۔۷/دسمبر ۱۸۸۹ء والسلام خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسه لورد اسپور