مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 288 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 288

ہوں گے یا بدمعاش۔یہ سچ ہے کہ آپ تمام اختیارات رکھتے ہیں۔مگر یہ محض بطور نصیحتاً للہ لکھا گیا ہے۔اختیارات سے کام چلانا نازک امرہے۔اس لئے خلفاء راشدین نے اپنے خلافت کے زمانہ میں شوریٰ کوسچے دل سے اپنے ساتھ رکھا۔تا اگر خطا بھی ہو تو سب پر تقسیم ہوجائے نہ صرف ایک کی گردن پر۔والسلام خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنہ