مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 168 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 168

لاہور رہے۔اگر کوئی تقریب لاہور میں آپ کے آنے کی اس وقت پید اہو تو یقین کہ لاہور میں ملاقات ہو جائے گی۔والسلام ۹؍ جنوری ۱۸۹۲ء راقم خاکسار غلام احمد از قادیان مشفقی اخویم مرزا خدابخش صاحب کو السلام علیکم