مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 59
ہیں جو ایسے مباحثہ کرنے کو تیار ہیں۔میں جس امر سے مامور ہوچکا ہوں اُس سے زیادہ نہیں کر سکتا اور اگر مباحثہ بھی مجھ سے ہی منظور ہے تو آپ میری کتاب کا جواب دیں۔یہ مباحثہ کی صورتعمدہ ہے اور اس میں معاوضہ بھی زیادہ ہے۔بجائے چوبیس سَو روپیہ کے دس ہزار روپیہ۔٭ ۳۰ ؍ مئی ۱۸۸۵ء