مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 431 of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 431

اہل اسلام لودہانہ کا خط علمائے مخالفین کے نام مندرجہ ذیل خط میں صرف اس لئے درج کرر ہا ہوں کہ مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی کے تعارفی نوٹ میںاس کا ذکر آیا ہے مولوی رشید احمد صاحب اور دوسرے علماء پر عام اور ممتاز اہل اسلام کی طرف سے زور دیا جاتا ہے کہ امت مسلمہ کو اختلافات سے بچانے کے لئے ایک مباحثہ کر کے فیصلہ کریں مگر کسی کو ہمت نہ ہوئی۔چونکہ یہ مکتوب معزز و ممتاز علمائے لودہانہ و لاہور کی طرف سے ہے اور تاریخ سلسلہ کا ایک اہم جزو ہے اس لئے درج کر رہا ہوں اور اس کا جواب جو حضرت اقدس نے دیا تھا۔(عرفانی کبیر)