مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 425 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 425

425 بھی ہمیشہ موضوع سخن رہی ہے۔چنانچہ یہی زبان کا محاورہ قرآن کریم نے استعمال کیا ہے اور وحی کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پر نازل کرنے کا ذکر فرمایا۔لہذا اعتراض کی حیثیت محض سطحی ہے۔(الفضل انٹر نیشنل 10۔5۔96)