مکتوب آسٹریلیا

by Other Authors

Page 415 of 443

مکتوب آسٹریلیا — Page 415

415 رہے ہوتے ہیں۔جب پوپ جان پال دوم کا انتخاب ہوا تھا تو وہ کیمیکل ایسا خراب تھا کہ دھوئیں کا رنگ نہ سفید ہوتا تھانہ سیاہ بلکہ درمیان تھا۔جس سے بہت گڑ بڑ اور پریشانی ہوئی تھی۔امید کی جاسکتی ہے کہ اس بار بجائے دھواں چھوڑنے کا کوئی اور طریق اختیار کیا جائے گا۔الفضل انٹر نیشنل 22۔4۔2005)