مکتوب آسٹریلیا — Page 218
218 سے واقف ہے۔لیس : ۷۹-۸۰) ( وہ کہتے ہیں ) کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیاں ہو جائیں گے ہم کو پھر سے اٹھا کر کھڑا کر دیا جائے گا؟ اور (اسی طرح ) ہمارے پہلے باپ دادوں کو بھی ؟ تو کہہ دے ہاں (ہاں) بلکہ تم ذلیل (الصفت : ۱۹۱۷) ہو جاؤ گے۔(الفضل انٹر نیشنل 21۔3۔97)